319

انگلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم کی نماز عید کی ادائیگی

سرفراز احمد کی امامت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ میں نماز عید ادا کی، نماز کی ادائیگی کے بعد کھلاڑی ایک دوسرے سے گلے ملے اور عید کی مبارک باد دی۔ قومی ٹیم اس وقت انگلینڈ کے دورے پر ہے اور ایک روزہ میچوں کی سیریز انگلینڈ کی ٹیم سے ہار چکی ہے جب کہ ٹی ٹونٹی سیریز کے دو میچز میں دونوں ٹیمیں ایک ایک کامیابی حاصل کر چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

3 تبصرے “انگلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم کی نماز عید کی ادائیگی

  1. I’ve recently started a web site, the information you offer on this web site has helped me tremendously. Thanks for all of your time & work.

  2. It’s laborious to search out knowledgeable individuals on this matter, but you sound like you realize what you’re talking about! Thanks

اپنا تبصرہ بھیجیں