تلاش گمشدہ
17 سالہ محمد شہزاد صبح کالج کیلئے نکلا،ابھی تک گھر واپس نہیں آیا، ماں بچے کی گم ہونے خبر سن کر پریشانی کے باعث انتقال کر گئی، محمد شہزاد ولد محمدکبیر سکنہ محلہ کمہاراں والا امامیہ گیٹ ڈیرہ اسماعیل خان کو جس کسی نے کہیں بھی دیکھا ہو یا اس کے متعلق کوئی خبر یا اطلاع ہو، دیئے گئے نمبر رابطہ فوری کریں، 03068558445