کرونا کی انتہائی تیزی سے بگڑتی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم نے شہروں میں فوج طلب کر لی ہے تا کہ SOP’s پر مکمل عملدرآمد کرایا جا سکے، عمومی معمولات متاثر ہوں گے، ہم آکسیجن کے استعمال کی 90 فیصد صلاحیت پر پہنچ گئے ہیں لاہور بدترین متاثر ہے احتیاط کریں اور کوئ چارہ نہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری