بریکنگ نیوز : حکومت کو بڑا دھچکا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سیاست مارچ 3, 2021March 3, 2021 0 تبصرے 41 مناظر بریکنگ نیوز : حکومت کو بڑا دھچکا سینیٹ الیکشن میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی 169 ووٹ لے کر کامیاب، حفیظ شیخ کو 164 ووٹ ملے، 6 ووٹ مسترد اور ایک ووٹ کاسٹ نہیں کیا گیا۔