ڈیرہ اسماعیل خان: معزز عدالت سول جج نمبر 1 نے صحافی عادل وقار پر گومل میڈیکل کالج، ڈی ایچ کیو ڈیرہ اور مفتی محمود ہسپتال میں داخلہ پر پابندی کے اعلامیہ کو معطل کر دیا۔ سول جج نمبر 1 حسن مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 38 خبریں موجود ہیں
پاکستان کے سابق حکمران پرویز مشرف انتقال کر گئے ہیں۔ پرویز مشرف کا انتقال دبئی کے امریکن ہسپتال میں ہوا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف مزید پڑھیں
ضلع شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے میں تین افراد مارے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے تنگ کلی میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: ملیریا کنٹرول پروگرام کی جانب سےLLINs پروجیکٹ میں ملنے والی مفت مچھر دانیوں کی تقسیم میں مبینہ طور پر ہونے والی کرپشن کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ڈی ایچ او آفس اور معروف این مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان : ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ کے ٹراما سنٹر میں بیس سالہ نوجوان کی ہلاکت پر لواحقین کا احتجاج ، متوفی کے قریبی رشتہ دار نے ڈیوٹی پر موجود لیڈی ڈاکٹر کو زور دار تھپڑ رسید کر دیا، ڈاکٹرز مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے یکم اکتوبر سے اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور سمیت 8 شہروں میں پابندیوں کو نرم کر دیا۔ اسد عمر نے کہا کہ ان ڈور اجتماعات میں 300 اور آؤٹ دور میں ایک ہزار افراد کو شرکت مزید پڑھیں
بلڈ کینسر میں مبتلا 18 سالہ نوجوان حسن رزاق، درد مند افراد کے تعاون کا طلبگار ڈیرہ اسماعیل خان: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شورکوٹ کے پرنسپل ثاقب تنویر کے جواں سال فرزند حسن رزاق کچھ عرصہ سے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال مزید پڑھیں
حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کیلئے اٹھارہ ستمبر تک بند رہیں گے، توسیع کا فیصلہ کورونا کی صورتحال اور ہیلتھ سسٹم پر دباؤ کے باعث کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور چیئرمین این سی اوسی اسد عمر کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بعد وزیراعظم عمران خان نے 24 اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے زائد قیمت اور غیر معیاری دودھ کی فروخت کے خلاف آپریشن کا حکم دے دیا ہے۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کی قیمتوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔بلدیہ عظمیٰ کراچی کے وکیل نے مزید پڑھیں