تھانہ کینٹ کی حدود میکنڑ والے بند سے اطلاع پر بوری میں بند بارودی مواد برآمد ,


بم ڈسپوزل یونٹ ڈیرہ کے انچارج عنایت اللہ خان ٹائیگر اور ایس ایچ او تھانہ کینٹ عبدالغفار خان نے موقع پر پہنچ کر ایمپکٹ فیوز, وار ہیڈ, آر پی جی مارٹر گولے اور ان کے فیوز اپنے قبضہ میں لے لئے۔