دماغی توازن درست نہیں

کرک : یہ بچہ جسکی دماغی توازن درست نہیں اور بول نہیں سکتا، کل سے لاپتہ ہے جس کسی کو اس کے بارے معلومات ہوں وہ اسکے چچا کے نمبر پر رابطہ کریں گھر والے سخت پریشان ہیں، صدقہ جاریہ سمجھ کر پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بچہ مل جائے۔
03329004027
0343 3938757
03471091070
چچا نور رحمان رابطہ نمبر