سندھ ہائیکورٹ : اسپیشل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں 294 افراد کی غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس

سندھ ہائیکورٹ : اسپیشل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں 294 افراد کی غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس
سابق اسپیشل ایجوکیشن سیکریٹری نور محمد لغاری سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد ، عدالت کا ملزمان کو گرفتار کر کے جیل بھیجنے کا حکم، دیگر ملزمان میں پی ایس سیکریٹری محمد علی، ناز پروین ، محمد علی شاہ شامل ، ڈاکٹر کیشور کمار ،مشتاق احمد خالد سلیمان اور عبدالرحمان شامل
ملزمان نے 2012 سے 2015 کے درمیان غیر قانونی بھرتیاں کی ، نیب
کراچی، حیدرآباد، اور سکر ریجن میں بھرتیاں کی اور ٹیسٹ میں … See more