پشاور: خیبر پختونخوا میں سکول بیگز کا وزن کم کرنے کے لئے قانون سازی کا ڈرافٹ تیار


خیبرپختونخوا سکول بیگز لیمیٹیشن آف ویٹ بل 2020 آج اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
ایکٹ کے تحت ہر کلاس کے لیے الگ الگ بیگ کا وزن تعین کیا گیا ہے۔