چار دنوں کی چاندنی پھر اندھیری رات ،

چار دنوں کی چاندنی پھر اندھیری رات ، ڈیرہ اسماعیل خان سرکلر روڈ پر لگائی گئی سولر لائٹس مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث خراب،
تفصیلات کے مطابق چاروں بازاروں، سرکلر روڈ، ملتان روڈ اور گرڈ روڈ پر کروڑوں روپے کے فنڈز سے لگائی جانے والی سولر لائٹس مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث خراب ہونے لگیں، شہریوں کا شہر خوبصورتی میں اضافہ کرنے والی ان سولر لائٹس کو مکمل طور پر خراب ہونے سے پہلے انتظامیہ اور منتخب نمائندوں سے بر وقت ایکشن لینے کا مطالبہ۔