ڈیرہ اسماعیل خان:سابق نگران صوبائی وزیرصحت و زراعت خیبر پختونخوا اور سجادہ نشین خانقاہ زکوڑی شریف کی معروف روحانی شخصیت پیر ہدایت اللہ جان زکوڑی شریف کے چالیسویں کی تقریب

ڈیرہ اسماعیل خان:سابق نگران صوبائی وزیرصحت و زراعت خیبر پختونخوا اور سجادہ نشین خانقاہ زکوڑی شریف کی معروف روحانی شخصیت پیر ہدایت اللہ جان زکوڑی شریف کے چالیسویں کی تقریب انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ زکوڑی خانقاہ میں منعقد ہوئئ چالیسواں کی تقریبات کا آغاز تلاوت کلام پاک، نعت شریف سے کیا گیا جبکہ ملک کے نامور قوالوں نے محفل سماع میں عرفانہ کلام پیش کیا چالیسویں کی تقریبات میں ملک بھر سے سینکڑوں مریدین و عقیدت مندوں نے شرکت کی اور سیاسی و سماجی شخصیات، سرکاری افسران اور عمائد… See more