ڈیرہ بورڈ نے ایف اے ایف ایس سی کے داخلہ کی تاریخوں اور فیس کا اعلان کر دیا،


بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ اسماعیل خان کے تحت انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2021 کیلئے امتحانی داخلہ فارم اور فیس کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ریگولر طلباء و طالبات 29 جنوری جبکہ پرائیویٹ 22 جنوری تک امتحانی داخلہ فارم مجوزہ نارمل فیس کے ساتھ ایگزام سیکشن میں جمع کرا سکتے ہیں۔