اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور راؤ محمد ہاشم عظیم کا ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں قائم شادی ہالز ریسٹورنٹس کا ہنگامی دورہ،


حکومت کی جانب سے جاری کردہ کورونا ایس او پیز کی چیکنگ کی اور جاری کردہ احتیاطی تدابیر پہ عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے خلاف ورزی کرنے والوں پہ بھاری جرمانہ عائد کیا۔
#DamaanTv