اسلام آباد: سینیٹ میں پولنگ اسٹیشن میں خفیہ کیمرے ، فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ علاقائی خبریں مارچ 12, 2021March 12, 2021 0 تبصرے 48 مناظر اسلام آباد: سینیٹ میں پولنگ اسٹیشن میں خفیہ کیمرے ، مصطفی نواز کھوکھر بوتھ اٹھا کر باہر لے آئے ، اراکین کا سخت احتجاج، سینیٹ کا اسٹاف بھی وضاحتیں پیش کر رہا ہے۔ یہ انتخاب الیکشن کمیشن کے تحت نہیں سینیٹ سیکریٹرٹ کے تحت ہوتا ہے۔