اسلام آباد: معاون خصوصی قومی سلامتی ڈویژن ،ڈاکٹر معید یوسف کی برطانوی ہائی کمشنر ،ڈاکٹر کرسچن ٹرنر سے ملاقات، کووڈ 19 پر تبادلہ خیال
برطانوی ہائی کمشنر نے بھارتی دہشتگردی کی دستاویز کو سنجیدگی سے پرکھنے میں دلچسپی ظاہر کی
بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، ڈاکٹر معید یوسف
عالمی برادری بھارت کو خطے میں تنازعات روکنے کے لیے کہے، ڈاکٹر معید یوسف
دنیا کو کشمیریوں کی آزادی کی حمایت کرنی چاہئے، ڈاکٹر معید یوسف
کشمیر میں بھارت کے جارحانہ اور غیر ذمہ دارانہ رویے پر تشویش ہے، ڈاکٹر معید یوسف
وزیر اعظم کے دورہ افغانستان میں دوطرفہ تعلقات ، تجارت اور افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا، ڈاکٹر معید یوسف