اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے لیے اعتماد کے ووٹ پر پارٹی نے وہپ جاری کر دی
وزیر اعظم نے بھی بطور چئیرمین تمام اراکین کو خط لکھ دیا
تمام اراکین وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کے پابند ہیں
12 بج کر 15 منٹ پر اسمبلی کے دروازے بند ہو جائیں گے
عدم حاضری کی صورت میں بھی کارروائی ہو گی
کوئی رکن غیر حاضر ہوا تو پارٹی پریذائیڈنگ آفیسر کو خط لکھے گی جو متعلقہ رکن کو شو کاز جاری کرے گا جس کے بعد کارروائی کی جائے گی۔