اسلام آباد: پی ڈی ایم کے اسلام آباد سے سینیٹ کے امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم عمران خان سے اپنے لیے ووٹ مانگ لیا

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے اسلام آباد سے سینیٹ کے امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم عمران خان سے اپنے لیے ووٹ مانگ لیا، وزیر اعظم کو خط ارسال