اسلام آباد: کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے حفاظتی اقدامات
اسلام آباد میں رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی کا اعلامیہ جاری، ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں، ریسٹورنٹس مکمل بند رہیں گے، اعلامیہ
اشیائے خوردونوش کی دکانیں، میڈیکل سٹورز کھولنے کی اجازت ہوگی، اعلامیہ
ریسٹورنٹس اور ہوٹلز پر ٹیک اووے سروس کی اجازت ہوگی، اعلامیہ
کورونا وباء کے پیش نظر تجارتی سرگرمیاں،ریسٹورنٹس سروسز محدود کی گئیں، انتظامیہ