انتقال پر ملال

انتقال پر ملال
ڈیرہ پریس کلب کے سابق ممبر روزنامہ پاکستان سے منسلک سابق معروف صحافی مسعود تابش مختصر علالت کے باعث اسلام آباد میں انتقال کرگئے انکی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں تجہ زئی میں کل بروز منگل ادا کی جائے گی۔