اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہ رَاجِعون
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) ڈیرہ اسماعیل خان مسرت حسین بلوچ کی اہلیہ علالت کے بعد وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازه آج 4 بجے تحصیل پہاڑ پور ، کوٹلی امام حسین میں ادا کیا جائے گا
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور سب پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین