ڈیرہ اسماعیل خان: بجلی چوری میں ملوث نامعلوم افراد کا گورنمنٹ مڈل سکول نمبر 2 پر حملہ ، اساتذہ کرام کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ مڈل سکول نمبر 2 کی عمارت سے متصل چند افراد نے بجلی چوری کے لیےکنڈے ڈال رکھے تھے اور بارہا واپڈا سٹی ڈویژن کے افسران کو شکایات کے باوجود کنڈا مافیا بجلی چوری سے باز نہ آیا اور اسکول انتظامیہ نے کنڈا ختم کرنے کے لیے متعدد بار ان افراد کو منع کیا تاکہ طلباء کو کسی بھی ناگہانی صورتحال سے … See more