بریکنگ نیوز : حکومت کو بڑا دھچکا

بریکنگ نیوز : حکومت کو بڑا دھچکا
سینیٹ الیکشن میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی 169 ووٹ لے کر کامیاب، حفیظ شیخ کو 164 ووٹ ملے، 6 ووٹ مسترد اور ایک ووٹ کاسٹ نہیں کیا گیا۔