بلڈ کینسر میں مبتلا 18 سالہ نوجوان حسن رزاق، درد مند افراد کے تعاون کا طلبگار
ڈیرہ اسماعیل خان: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شورکوٹ کے پرنسپل ثاقب تنویر کے جواں سال فرزند حسن رزاق کچھ عرصہ سے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور علاج معالجہ پر ساری جمع پونجی خرچ ہو چکی ہے اور ان کے بیٹے کو سفید خون کا کینسر تشخیص ہوا ہے ۔اس لیے تمام درد مند افراد، دوستوں اور احباب سے درخواست ہے کہ ان کی حتی الوسع مالی مدد کی جائے تاکہ ان کے بیٹے کے علاج کو ممکن بنایا جا سکے۔ شکریہ
Name:
Saqib Tanveer
Account number:
00571003582097
Bank Name:
Bank Alfalah
Easypaisa A/C
Attiq Ur Rehman:
03449300356