تھانہ کینٹ کی حدود میکنڑ والے بند سے اطلاع پر بوری میں بند بارودی مواد برآمد , فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ علاقائی خبریں دسمبر 27, 2020December 27, 2020 0 تبصرے 138 مناظر بم ڈسپوزل یونٹ ڈیرہ کے انچارج عنایت اللہ خان ٹائیگر اور ایس ایچ او تھانہ کینٹ عبدالغفار خان نے موقع پر پہنچ کر ایمپکٹ فیوز, وار ہیڈ, آر پی جی مارٹر گولے اور ان کے فیوز اپنے قبضہ میں لے لئے۔