جمعیت علمائے اسلام جنرل سیکرٹری ڈیرہ دیہات ون عبدالروف اسراء کی کوششوں سے اہل علاقہ دین پور سمیت ماسٹر محمد نذیر اور محمد حنیف نے اپنے گروپ سمیت آنے والے بلدیات

جمعیت علمائے اسلام جنرل سیکرٹری ڈیرہ دیہات ون عبدالروف اسراء کی کوششوں سے اہل علاقہ دین پور سمیت ماسٹر محمد نذیر اور محمد حنیف نے اپنے گروپ سمیت آنے والے بلدیات میں جمعیت علمائے اسلام کے دیرینہ رہنما عبدالروف اسراء کی مکمل حمایت و تعاون سمیت جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر معززین علاقہ کی جانب سے انکو پگڑی پہنائی گئ