جنوبی وزیرستان: ایف آئی اے کمپوزٹ کی بڑی کارواٸی،جنوبی وزیرستان محسود قوم کے لٹے پٹے متاثرہ عوام کے مسمار گھروں کے جعلی سروے فارم کے نام پر لوٹنے والے سرکاری اہلکار رنگے ہاتھوں پکڑے گئے.مزید تفتیش جاری ہے،
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈپٹی ڈائریکٹر انعام اللہ مروت کی ہدایت پر انسپکٹر شبیر احمد نے مقدمہ نمبر 02/2021 میں ضلع ساٶتھ وزیرستان پولیس کےسب انسپکٹر عبد اللہ نور محسود اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر خورشید محسود کو گرفتار کرلیا ۔
ذراٸع کا کہنا ہے کہ مذکورہ بالا … See more