جنوبی وزیرستان ( دامان ٹی وی) محکمہ پی اینڈ ڈی میں کیڈٹ کالج سپینکئی جنوبی وزیرستان پر اہم اجلاس ،اجلاس ایڈیشنل چیف سیکریٹری شکیل قادر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا،کیڈٹ کالج سپینکئی میں ترقیاتی کاموں کے فیز ٹو منصوبوں کیلئے 66 کروڑ 52 لاکھ روپے کی منظوری

جنوبی وزیرستان ( دامان ٹی وی) محکمہ پی اینڈ ڈی میں کیڈٹ کالج سپینکئی جنوبی وزیرستان پر اہم اجلاس ،اجلاس ایڈیشنل چیف سیکریٹری شکیل قادر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا،کیڈٹ کالج سپینکئی میں ترقیاتی کاموں کے فیز ٹو منصوبوں کیلئے 66 کروڑ 52 لاکھ روپے کی منظوری دی گئی ،
پشاور میں محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری شکیل قادر خان کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں کیڈٹ کالج سپینکئی کی کارکردگی،ضروریات اور اسکو جدید تر سہولیات سے آراستہ کرنے پر تفصیلی بات چیت ہوئی،… See more