خیبر پختون خواہ کے سابق انسپکٹر جنرل آف پولیس ناصر خان درانی وفات پا گئے محروم کرونا وائرس کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے

خیبر پختون خواہ کے سابق انسپکٹر جنرل آف پولیس ناصر خان درانی وفات پا گئے محروم کرونا وائرس کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے۔انکا شمار پاکستان کے بہترین پولیس آفیسرز میں ہوتا تھا۔پنجاب پولیس ریفارمز کمیشن کے سربراہ بھی رہ چکے تھے ۔ناصر خان درانی تحریک انصاف کی صوبہ خیبر پختون خواہ کی حکومت کے ادوار میں پولیس ریفارم کے حوالے سے جانے جاتے تھے۔
۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ