درہ آدم خیل: 29 ستمبر 2011 میں علاقہ کالاخیل سے لاپتہ شانگلہ کے 16 مزدوروں کی لاشیں کوہاٹ کے علاقہ تور چپر جوا سے برآمد، لاشیں شانگلہ کیلئے روانہ کر دی گئیں، تمام مزدوروں کا تعلق تحصیل الپوری سے ہے ، علاقہ سوگ میں ڈوب گیا۔