ذیرہ اسماعیل خان: ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ اعوان کی زیر صدارت بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور گیس کی عدم دستیابی سے متعلق شکایات فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ دامان کی خبر دسمبر 21, 2020December 21, 2020 0 تبصرے 138 مناظر کے ازالے کے حوالے سے متعلقہ محکمہ جات کے افسران سے اہم اجلاس، اس موقع پر انجمن تاجران کا وفد بھی اجلاس میں موجود تھا۔ متعلقہ افسران نے اس مسئلہ کو جلد حل کرنے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کو یقین دہانی کرائی