پشاور: آرمی پبلک سکول کے شہدا کے لئے وزیر اعلی ہاوس پشاور میں قران خوانی کا اہتمام
وزیر اعلی محمود خان اور معاون خصوصی کامران بنگش کے علاوہ دیگر کی شرکت، آرمی پبلک سکول کے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا،
ملک میں کورونا وبا کے خاتمے اور کورنا کے مریضوں کی جلد صحتیابی کے لیے بھی دعا۔