سنیر سٹیزن 60 سال اور اس سے زائد افراد کیلئے کوڈ ۔19 کی ویکسینیشن کرانے کے لئے (Cansino) سنگل ڈوز ویکسین موجود ہے ۔
محکمہ صحت کے مندرجہ ذیل ویکسینیشن سنٹرز پر تشریف لائیں اور ویکسینیشن کروائیں ۔
سول ہسپتال پولیس لائن ماس ویکسنیشن سنٹر
ٹائپ ڈی ہسپتال پہاڑ پور
ٹائپ ڈی ہسپتال پروآ
سول ہسپتال درابن کلاں
ٹائپ ڈی ہسپتال پنیالہ
ٹائپ ڈی ہسپتال کلاچی
Morning*: *10:00 am to 2:00 pm
Night* : *10:00 pm to 1:00 am
آر ایچ سی کوٹ جائی
Morning: 10:00 am to 2:00 pm
ڈاکٹر عارف محمود
ڈی ایچ او ڈیرہ اسماعیل خان