سکھر : لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے بعد اُلٹ گئیں،

سکھر : لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے بعد اُلٹ گئیں، پٹڑی سے اترنے کے بعد 5 بوگیاں تالاب میں جا گریں،
حادثے میں ایک خاتون مسافر جاں بحق، 5 مسافر زخمی
اُلٹنے والی بوگیوں میں متعدد مسافر پھنسے ہوئے ہیں،
ٹرین کو حادثہ روہڑی کے قریب دبر تھانے کے سامنے پیش آیا۔ امدادی کاروائیاں جاری… See more

اپنا تبصرہ لکھیں