شمالی وزیرستان: غیر سرکاری تنظیم کی گاڑی پر فائرنگ

شمالی وزیرستان: میر علی کے گاؤں ایپی میں این جی او کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس
فائرنگ کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق، ڈرائیور زخمی، پولیس
خواتین کی لاشیں اور زخمی ڈرائیور کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میرعلی منتقل کردیا گیا، پولیس
جاں بحق خواتین کا تعلق بنوں سے ہے، پولیس… See more