ایکریڈیشن کارڈ ہولڈرز صحافیوں کو سرکاری پروگرامز میں مدعو کرنے اور سرکاری معلومات فراہم کرنے کے احکامات کا اطلاق نہ ہو سکا
پشاور: صوبائی حکومت کے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی جانب سے تمام کمشنرز ، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو تحریری ہدایت جاری کرنے کے باوجود جرائم پیشہ اور بلیک میلرز کا صحافتی لبادے میں سرکاری تقریبات میں آمد و رفت جاری، یاد رہے کہ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نے مختلف جرائم پیشہ افراد خصوصا ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک شیڈول فور شخص کی محرم کے دوران اہم میٹنگ میں شرکت پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے صوبہ بھر کے افسران کو سرکاری تقریبات میں ایکریڈیشن کارڈز ہولڈرز کو کوریج کے لیے مدعو کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں تاہم ڈیرہ اسماعیل خان میں اب تک ان احکامات پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کو منظور کروانے کے ساتھ ساتھ اداروں میں غیر متعلقہ صحافیوں کی جانب سے بلیک میلنگ کو روکنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا ہے کہ آئندہ صرف سرکاری ملازمین کسی بھی قسم کی معلومات ایسے صحافیوں کو فراہم کریں جنہیں متعلقہ حکومت کی جانب سے ایکریڈیشن کارڈ جاری کیا گیا ہو۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی اس کا اطلاق نہیں ہوا جلد تمام محکموں کو اس بارے میں آگاہ کر دیا جائے گا۔
Hottest Videos 2021! Click Here: http://bit.do/fSL4K ❤️
❤️ Alice want to meet you! Click Here: http://bit.do/sdfsere ❤️
❤️ Metamask want to meet you! Click Here: https://bit.ly/3Dkhxtz ❤️
Some times its a pain in the ass to read what blog owners wrote but this web site is really user friendly! .
A formidable share, I simply given this onto a colleague who was doing a little bit analysis on this. And he in truth bought me breakfast as a result of I discovered it for him.. smile. So let me reword that: Thnx for the treat! However yeah Thnkx for spending the time to discuss this, I really feel strongly about it and love studying more on this topic. If doable, as you grow to be experience, would you thoughts updating your blog with extra particulars? It is extremely useful for me. Huge thumb up for this blog post!
Regards for this marvelous post, I am glad I observed this website on yahoo.