صوبائی کابینہ میں مزید چار وزراء شامل کرنے کی منظوری فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ دامان کی خبر اپریل 13, 2021April 13, 2021 0 تبصرے 38 مناظر صوبائی کابینہ میں مزید چار وزراء شامل کرنے کی منظوری سٹی ایم پی اے فیصل امین خان گنڈا پور کو وزارت ذراعت کا قلمدان سونپ دیا گیا، عاطف خان کو وزارت صحت شکیل خان کو ریونیو اور فضل شکور کو وزارت قانون تفویض کر دی گئی۔