ملک بھر میں کورونا کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے باعث ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ نے ضلع بھر میں 5 یا 5 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا۔

شہر میں ہر قسم کی تقریب اور افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گی، پابندی کا اطلاق 30 دن کیلئے کیا گیا ہے، اعلامیہ