منشیات فروشوں، جرائم پیشہ اور جعلی صحافیوں کا گھٹ جوڑ، ذاتی مفادات پر پولیس کے خلاف صف آراء

منشیات فروشوں، جرائم پیشہ اور جعلی صحافیوں کا گھٹ جوڑ، ذاتی مفادات پر پولیس کے خلاف صف آراء
ڈیرہ اسماعیل خان میں گذشتہ کئی ماہ سے ضلع پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں جاری ہیں، خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنائی اور ضلع میں منشیات فروشوں کی گرفتاریاں عمل لائی گئی ہیں۔کئی سالوں سے منشیات کے کاروبار میں ملوث بلال ولد میر قلم قوم بیٹنی سکنہ لکھرا جس کے خلاف تھانہ صدر میں متعدد ایف آئی آر… See more