‏مولانا فضل الرحمن نے26 مارچ کے لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا‏

‏مولانا فضل الرحمن نے26 مارچ کے لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا‏
9جماعتیں استعفوں کےحق میں تھیں،پیپلزپارٹی نےوقت مانگا،فضل الرحمن‏
26 مارچ کا لانگ مارچ پیپلز پارٹی کے جواب تک ملتوی تصور کیا جائے ،مولانا فضل الرحمن‏
جب تک پیپلز پارٹی واپس آ کر ہمیں جواب نہیں دیتی کوئی قیاس آرائی نہیں کرسکتی، مریم نواز‏
زرداری صاحب سے عرض کیا کہ میاں صاحب کی جدوجہد اور قربانی ڈھکی چھپی نہیں، مریم نواز‏
سب سے سخت اور لمبی جیل میاں نواز شریف صاحب نے کاٹی ہے، مریم نواز
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس چھوڑ کر روانہ‏
نواز شریف صاحب ابھی مکمل صحتیاب نہیں ہوئےکسی کو واپس بلانے کا حق نہیں، مریم نواز‏
سی ای سی کا پہلا سیشن استعفوں کے حق میں نہیں تھا ، یوسف رضا گیلانی‏
پی ڈی ایم کی قیادت سے گزارش ہے کہ ہمیں وقت دیں ، یوسف رضا گیلانی‏
میں مسلم لیگ ن اورنوازشریف کی نمائندہ ہوں،مریم نواز‏
جس کو نواز شریف سے بات کرنی ہے وہ پہلےمجھ سےبات کرے، مریم نواز
‏میاں صاحب کو بلا کر ان کی زندگی قاتلوں کے حوالے نہیں کر سکتے، مریم نواز‏
ملک کو میاں نواز شریف کی صلاحیتوں اور بصیرت کی ضرورت ہے ، مریم نواز