ناموس رسالت پر آپ سیاست کرتے ہیں، احسن اقبال

ناموس رسالت پر آپ سیاست کرتے ہیں، احسن اقبال
‏وزیر مذہبی امور جو بات کر رہے ہیں یہ وہی بیانیہ ہے جس پر میں نے گولی کھائی، احسن اقبال
‏یہ قرارداد وزیراعظم کو پیش کرنی چاہیے تھی،احسن اقبال
‏وزیر داخلہ، وزیر مذہبی امور سمیت دیگر وزرا موجود ہیں مگر کسی وزیر نے قرارداد پیش نہیں کی،احسن اقبال
‏توقع تھی کہ آج وزیراعظم اپنی کرسی پر بیٹھے ہوتے اور قرارداد خود پیش کرتے،احسن اقبال
‏قرارداد پرائیویٹ ممبر کے ذریعے پیش کی گئی، احسن اقبال
‏اتنے اہم معاملے پر بحث ہو رہی ہے، وزیراعظم کس کام میں مصروف ہیں؟ احسن اقبال
‏رکن اسمبلی امجد علی خان نے ناموس رسالت کی قرارداد ایوان میں پیش کی
‏ہمیں ساتھ مل کر بیٹھنا چاہیے یہ ایسا مسئلہ ہے جس پر دو رائے نہیں،اسد عمر
‏اس معاملے کا جو بھی حل نکلے اس کا ہراول دستہ بھی پاکستان ہوگا،اسد عمر
‏ہم سب چاہتےہیں دنیا میں کوئی بھی ہمارے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی نہ کریں، اسد عمر