وزیر اعظم عمران خان کا کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ
شوکت فیاض احمد ترین کو وفاقی وزیر برائے وزارتِ خزانہ و ریوینیو کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ
محمد حماد اظہر، وفاقی وزیر برائے وزارت توانائی
مخدوم خسرو بختیار ، وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار
چوہدری فواد احمد وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
سید شبلی فراز وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
عمر ایوب خان ، وفاقی وزیر برائے اکنامک افئیرز