وفاقی وزراء کی وزارتوں میں بڑی تبدیلی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سیاست دسمبر 21, 2020December 21, 2020 0 تبصرے 40 مناظر اسلام آباد: شیخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ بنا دیا گیا اعظم سواتی کو وزیر ریلوے بنا دیا گیا ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا اعجاز شاہ کو وزیر انسداد منشیات بنا دیا گیا، اعلامیہ جاری