وفاقی وزیر علی امین خان گنڈا پور نے بندکورائی میں 132KV کے نئے گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا، کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت
ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل پہاڑ پور میں بجلی کے مسائل پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔بندکورائی گرڈ کیلئے دو عدد 20/26 اMVA ٹرانسفارمرز کی تنصیب مکمل کر دی گئی اور اسکے ساتھ یارک گرڈ سے بند کورائی گرڈ کیلئے لائن بچھانے کا کام بھی کچھ دنوں میں شروع کر دیا جائے گا۔تحصیل پہاڑپور کی عوام کے ساتھ جو وعدے کئے تھے انشاءاللہ سب پورے ہوں گے 132 کے وی بند کورائی گرڈ سے کافی علاقےمستفید ہونگے ،وولٹیج،ٹرپنگ سے چھٹکارا دلانے کیلئے 132KV بندکورائی گرڈ بنا رہے ہیم بہت جلد نئے 132KV بندکورائی گرڈ پر کام مکمل کردیا جائے گا اور اس نئے گرڈ کے بننے سے پوری تحصیل پہاڑپور کی عوام اس سے مستفید ہوگی وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور