پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے شرائط پوری کرے، آئی ایم ایف کا انتباہ
ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے بعد واشنگٹن سے جاری اعلامیہ میں حکومت کو کڑی تاکید
گرے لسٹ سے نکلنے کا واحد راستہ بقیہ 3 شرائط پر عملدرآمد ہے، اعلامیہ
14قوانین میں ترمیم کے بعد کے مراحل عبور کرنا ضروری ہیں، اعلامیہ
پاکستان نے جون تک ان شرائط پر عملدرآمد کا وعدہ کر رکھا ہے،اعلامیہ
پاکستان نے اس ضمن میں روڈمیپ قبول کر رکھا ہے، اعلامیہ
بین الاقوامی اداروں نےاس ضمن میں پاکستان کو تکنیکی سہولت بھی دی، اعلامیہ
پاکستان نے اپنے لیے ایک نیاروڈمیپ بھی تیارکرنا شروع کر رکھا ہے، اعلامیہ
امید ہے پاکستان اس پر عمل کر کے گرے لسٹ سے نکلنے کی کوشش کرے گا، اعلامیہ