پشاور : این سی او سی کے فیصلہ کے تحت اسپتالوں کو آکسیجن کی سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو بغیر روک ٹوک 24 گھنٹے فری نقل و حرکت کرنے کے احکامات

، صوبائی حکومت کے محکمہ ہوم اور قبائلی امور کی جانب سے بین الاضلاعی اور شہروں میں آکسیجن سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو 24 گھنٹے بلا روک ٹوک نقل و حرکت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ اعوان نے ہدایات جاری کر دیں تاکہ اسپتالوں کو آکسیجن کی فراہمی بروقت یقینی بنائی جا سکے۔

اپنا تبصرہ لکھیں