پشاور موٹر وے پر انبار انٹرچینج کے قریب انسداد دشت گردی کی عدالت کے جج جسٹس آفتاب آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں جسٹس آفتاب آفریدی، اہلیہ، بیٹی زینب اور ایک دودھ پیتا بچہ موقع پر جانبحق
فائرنگ سے جسٹس آفتاب آفریدی کے ڈرائیور ذاکر اور گن مین داؤد شدید زخمی
اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی
فائرنگ میں شدید زخمی ڈرائیور و گن مین کو ریسکیو 1122 ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے باچا خان میڈیکل ہسپتال شاہ منصور منتقل کرنے کے بعد پشاور منتقل کر دیا