پشاور: گورنر خیبر پختونخوا کے لیے گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ، خیبر پختونخوا حکومت نے سکیورٹی گاڑیوں سے متعلق سمری مسترد کر دی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا کے لیے گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ، خیبر پختونخوا حکومت نے سکیورٹی گاڑیوں سے متعلق سمری مسترد کر دی
گورنر اور وزیر اعلیٰ ہاؤس کی سیکیورٹی گاڑیاں 10سال پرانی ہیں، کامران بنگش
یہ گاڑیاں پی ٹی آئی حکومت میں نہیں بلکہ اے این پی کی حکومت میں خریدی گئیں، گاڑیوں کی صورتحال انتہائی خراب اور سکیورٹی کے قابل نہیں
وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کو دیکھ کر ابھی تک کوئی سیکورٹی گاڑی نہیں خریدی، کامران بنگش
ایک سمری آئی تھی،جن میں گاڑیاں خریدنے کی تجویز آئی تھی، کامران بنگش
کفایت شعاری مہم کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے سمری منظور نہیں کی، کامران بنگش
کفایت شعاری کا دامن نہیں چھوڑنا، پرانی گاڑیاں ابھی بھی زیر استعمال ہیں، کامران بنگش
گورنر کےعلاوہ اگرصدر مملکت یا کوئی اور مہمان بھی آتے ہیں، وہ یہ پرانی گاڑیاں استعمال کرتے ہیں،کامران بنگش