پشاور NCOC اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کے مطابق 19 اپریل کو نویں سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے مرحلہ وار سکولز کھول دیئے جائیں گے

پشاور NCOC اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کے مطابق 19 اپریل کو نویں سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے مرحلہ وار سکولز کھول دیئے جائیں گے، وزیر تعلیم شہرام ترکئی
پہلی کلاس سے آٹھویں کلاس تک کرونا سے متاثرہ اضلاع میں اسکول عید تک بند رہیں گے، وزیر تعلیم
28 اپریل کو NCOC اجلاس میں سکولوں کے کھولنے کے متعلق جائزہ لیا جائےگا، وزیر تعلیم
کلاس نہم سے بارہویں تک کے طلبہ کو امتحانات کی وجہ سے اسکول آنے کی اجازت دی گئی ہے، شہرام ترکئی
محکمہ تعلیم ایس او پیز پر عمل درآمد کیلئے اقدامات کرے۔
کلاس نہم سے بارہویں کلاس تک امتحانات مقررہ وقت پر اور ضرور ہوں گے ، شہرام ترکئی