ڈائریکٹر آرکیالوجی اینڈ میوزیم ڈاکٹر عبد الصمد کی تحریری ہدایات، ڈی پی او کو بگائی محل کو گرنے سے بچانے کا سرکاری حکمنامہ، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ اعوان کی بگائی محل کی توڑ پھوڑ سے روکنے کی تحریری ہدایت اور اسسٹنٹ کمشنر رائو ہاشم کا وزٹ بے سود، بگائی محل کا صرف میٹیریل 50 لاکھ روپے میں ٹھیکیدار کو بیچا گیا ہے۔ ڈگری کالج نمبر 1 ڈیرہ، ٹی بی اسپتال، دریا بند روڈ، لالہ رام داس بگائی کی ڈیرہ کے لیے خدمات رہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے منتخب نمائندے کہاں ہیں؟