ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے احکامات پر کووڈ 19 ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر پہاڑ پور(ایڈشنل چارج اے سی ڈیرہ ) کا پولیس کے ہمراہ مختلف شادی ہال کا دورہ۔ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر شان بینکویٹ، بندھن مارکی اور مارگلہ مارکی کو موقع پر سیل کر دیا اور قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا